Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

پشاور حملے کے بعد ۔۔۔آرمی چیف کا فوری اقدام


راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی ( 18 ستمبر 2015 ء): آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کے لیے روانہ ہو گئے ہیں. جہاں وہ کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کرنے کے ساتھ ساتھ سی ایم ایچ میں پشاور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت بھی کریں گے.  علاوہ ازیں آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں سے بھی ملاقات کریں گے.بڈھ بھیر پی اے ایف بیس دھماکے میں زخمی ہونے والے 23 افراد کو سی ایم ایچ لایا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے

پشاور حملے کے بعد ۔۔۔آرمی چیف کا فوری اقدام Reviewed by SKY IRAQ on 12:06:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.