Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

اے سی بس سروس ٹیکسلا کا آغاز

 

 

 

اے سی بس سروس  ٹیکسلا کا آغاز جناب وزیر داخلہ چوہدری نثارصاحب نے کیا ہے۔جسکا با ظابطہ افتتاع گزشتہ روز  5-8-2015  جناب حاجی عمر فاروق صاحب نے کیا ہے۔جو کے بیرئر ۳ سے لےکر براستہ صرائے کالا ٹیکسلا چوک سے راوالپنڈی صدر چوک تک بسیں چلا دیں گئی ہیں  جس سے ٹیکسلا اور گرد نواع کے لوگوں کوبہتر اورسستی سہولیات فراہم  ہونگی۔۔ اس اچھے پراجیکٹ کے لئے سینئر ورکرمسلم لیگ ن سید فرزند حسین شاہ اور سادات برادری گوہدو   جناب وزیر داخلہ چوہدری نثارصاحب اور  جناب حاجی عمر فاروق صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اے سی بس سروس ٹیکسلا کا آغاز Reviewed by SKY IRAQ on 19:31:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.